چڑھا چاند

قسم کلام: اسم ظرف زمان

معنی

١ - قمری مہنے کا پہلا حصہ، قمری مہینے کی شروع کی تاریخیں، چڑھتا چاند۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زمان ١ - قمری مہنے کا پہلا حصہ، قمری مہینے کی شروع کی تاریخیں، چڑھتا چاند۔